سوات: ضلع سوات کے مختکف علاقوں میں عید کے دوسرے روز ٹریفک حادثات ہوئے جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
تحصیل بریکوٹ لنڈاکے چیک پوسٹ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ہو جس میں ایک شخص زخمی ہوا
سوات کے تحصیل مٹہ خریڑئ میں روڈ ٹریفک حادثہ ہوا جس میں 2 افراد زخمی زخمی مٹہاسی تحصیل کے۔علاقہ دارمئی کے مقام پر 2 گاڑیوں کی کھائی میں گرگئی جن میں زخمی افراد کو علاج۔فراہم کی گئی
اس طرح مٹہ سمبٹ میں روڈ ٹریفک حادثہ میں 2 افراد زخمی اہوئے
و موٹر کار کے درمیان پیش آیا،
سوات: کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 سوات مٹہ کی میڈیکل ٹیم موقع پر جائے حادثہ پہنچ گئی،
مینگورہ شہر۔کے نواحی علاقہ اسلام پور کے مقام پر ڈاڈسن کو حادثہ پیش ایا جس میں 7 افراد شدید زخمی ہوئے ۔
سوات: حادثہ ڈاڈسن کے کھائی سے نیچے گرنے کیوجہ سے پیش آیا،
سوات تحصیل چارباغچم میں روڈ ٹریفک حادثہ ہواجس میں ،ایک بچی زخمی ہوئی
تحصیل کبل کے علاقہ کانجو کے مقام پر موٹر کار کھائی میں گرنے گئی ۔
سوات کے تحصیل بریکوٹ میں لنڈاکے میں تشدد کا واقعہ رونما ہوا جس میں 2افراد زخمی ہوئے
مٹہ ددپانئی میں روڈ ٹریفک حادثہ پیش ایا ، جس میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔
ان تمام افراد کو ریسکیو نے علاج فراہم۔کیا۔
853 total views, 2 views today