سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں بڑابڑ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ، مٹہ پولیس کے مطابق حادثہ گھر کے شہیتر ٹوٹنے کےبعد پیش ایا ، رات کے وقت پیش انے والے حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو خواتین سمیت تین زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے مٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
780 total views, 2 views today
Comments