سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل بریکوٹ کے گاوں نواگئی روڈ پر پک آپ گاڑی کو حادثہ, 18 افراد شدید زخمی، بریکوٹ سول ہسپتال کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ نواگئی میں تیز رفتاری کے باعث پک اپ الٹ گئی جس میں 18 افراد زخمی ہوگئے زخمی افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، ریسکیو 1122 نے تمام زخمی افراد کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کئے گئے ۔
919 total views, no views today
Comments



