سوات(سوات نیوز)تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں کورونا کیسسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ علاقہ میں صورتحال تشویشناک ہے ،اے سی کبل ،محکمہ صحت اور دیگر حکام خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ اہلیان علاقہ نے مطالبہ کردیا کہ علاقے میں فورا آگاہی مہم اور سپرے کیا جائے جبکہ گھروں میں مریضوں کا ٹسٹ ہنگامی بنیادوں پر کیا جائے۔
882 total views, 2 views today
Comments