سوات(سوات نیوز)سوات میں عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاک ڈآون کا پرانا سلسلہ بحال ہوگیا ہے، ضلع بھر کے بازاریں اج ہفتہ کے روز بھی بند رہی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ میں چار دن کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ تین دن تعطیل ہوگی ، پیر منگل بدھ اور جمعرات کو سوات کی بازاریں کھلیں رہے گی ، جبکہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو بازاریں بند رہیں گے جبکہ میڈیکل سٹورز اور دیگر دکانیں کھلیں رہیں گے جن کو حکومت نے این او سی دی ہے ۔
787 total views, 2 views today
Comments