سوات، سوات پریس کلب اور سوات یونین اف جرنلسٹس کے انتخابات پیر کو ہونگے، انتظامات کو اخری شکل دیدی گئی، سوات پریس کلب انتظامیہ کے مطابق سوات پریس کلب اور سوات یونین اف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات بروز پیر کو پریس کلب میں ہونگے، پولنگ کا عمل صبح نو بجے شرو ع ہوگا جو بلا تعطل دوپہر دو بجے تک جاری رہے گا، سوات پریس کلب اور سوات یونین اف جرنلسٹس کے مختلف عہدوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی گئے ہیں، جس میں پریس کلب کے صدر ، یونین کے صدر ،
پریس کلب کے نائب صدر، پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور یونین کے جنرل سیکرٹری کیلئے انتخابات ہونگے، جس میں 66اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔
376 total views, no views today
Comments


