مینگورہ ،سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے 8 عہدیدار بلا مقابلہ منتخب اور دیگر عہدوں کیلئے انتخابات آج ہوگا، سوات پریس کلب و یونین آف جرنلسٹس کے لئے گزشتہ روز 2 بجے تک کا غذات نامزگی کیلئے وقت دیا گیا ، جس میں سال 2015 کیلئے سوات پریس کلب کیلئے نائب صدر غفور خان عادل ،سعید ارحمن ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، خورشیدعلی جائنٹ سیکرٹری ،
حکیم عثمان علی فنانس سیکرٹری ، جبکہ یونین آف جرنلسٹس کیلئے جاوید اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، افتخار احمد خان جائنٹ سیکرٹری ، حضرت علی فنانس سیکرٹری جبکہ شرین زادہ نائب صدر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ، جبکہ پریس کلب اورسوات یونین کے صدارت ، جنرل سیکرٹریز اور نائب صدارت کے عہدوں کا انتخاب آج ہوگا ۔
323 total views, no views today
Comments


