سوات (سوات نیوز) سوات کے علاقے سیدوشریف میں بچہ سڑک پار کرتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے سیدوشریف میں ایک بچہ ابراھیم ولد رحمان الدین سکنہ سیدوشریف بعمر تقریباً 7 سڑک پار کرتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو کرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ بچے کی لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
1,028 total views, 2 views today
Comments