سوات(سھیل باچا)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں بارش کے بعد ندی نالیوں میں سیلاب کا منظر، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، متعدد افراد لاپتہ، ریکسیو 1122 نے اپرشن شروع کردیا
ریسکیو 1122 کے مطابق سوات کے تحصیل بریکوٹ میں بارش کے بعد ندی نالیوں میں سیلاب انے کے بعد اپریشن شروع کردیا ہے، اور سیلابی ریلےمیں بہننے والے افراد کو بچانے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق سیلاب کے بعد متعدد گھربہہ گئے ہیں، علاقہ میں بھر پور حفاطتی اقدامات شروع کردئے ہیں۔
1,424 total views, 2 views today
Comments