سوات،سوات پریس کلب اور سوات یونین اف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات آج ہونگے ،چار عہدوں پر انتخابات ہونگے جسمیں غلام فاروق ،حضرت بلال اور ممتاز احمد خان پینل سے سوات پریس کلب کے صدارت کیلئے رشید اقبال ،جنرل سیکرٹری کیلئے فضل رحیم خان ،سوات یونین اف جرنلسٹ کے صدارت کیلئے فیاض ظفر اور جنرل سیکرٹری کیلئے سلیم اطہر امیدوار ہے ،جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور آج منگل کو صبح نو بجے سے دوپہر بارہ بجے تک پولنگ ہوگی ۔
596 total views, no views today
Comments


