سوات(سوات نیوز)جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات اور اٹا بحران اور اوورسیز مسائل کے حل کیلئے احتجاج اج ہوگا، احتجاج اج مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں ہوگا، جس میں سینیٹر مشتاق احمد خصوصی شرکت کرینگے۔
احتجاج کا فیصلہ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد نے کیا تھا۔
مشتا ق احمد کے مطابق حکومت کے پاس اوورسز پاکستانیوں کے مسائل کا کو ئی حل نہیں ہے ۔ اب اورسیز کے بعد اب اٹا اور پٹرول بحران نے سر اٹھایا ہے ، اگر حکومت ان مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں رکھتی تو حکومت سے مستعفی ہو جائیں ۔
810 total views, no views today
Comments



