سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا کے وار جاری ہے، اج بھی ضلع بھر میں کوروناوائرس کے مزید 75کیسز سامنے ائے ہیں ۔
اب تک صحت یاب افراد کی تعداد 580 ہوگئے ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1610 تک پہنچ گئی ہے،محکمہ صحت سوات کے مطابق اس مرض کی شرح روز بروز بڑھ رہی ہے اب شرح پچیس فیصد سے زائد ہو چکی ہے ۔
سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 75 کیسز سامنے اچکے ہیں،ا س مرض سے مرنے والوں کی تعدا 54 تک پہنچ گئی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کیلئے مختص وارڈ میں تمام بیڈز بھر چکے ہیں
820 total views, 2 views today
Comments