کانجو، کانجو ٹاو ن شپ میں روئی کی فیکٹر ی میں شا م کے وقت بجلی کی شا رٹ سرکٹ کے وجہ سے اچا نک آ گ بھڑک اٹھی اورتما م اشیا ء کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ، فا ئر بر یگیڈبر وقت نہ پہنچنے کے وجہ سے تما م سا ما ن جل کر راکھ کے ڈھیر ہو گئے ،فیکٹر ی مالک رحیم شا ہ کے مطا بق اگ بجلی کے شار ٹ سر کٹ کے وجہ سے لگی جس کے وجہ سے18سے 20لا کھ کا نقصا ن ہوا ہے ۔ انہو ں نے حکو مت اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے ۔
610 total views, no views today
Comments


