خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نو جوان نے فا ئرنگ کر کے اپنی زند گی کا چرا غ گل کردیا ۔پو لیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ شالپین میں نامعلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر اٹھا رہ سالہ نوجوان امان اللہ ولد حبیب الر حمن نے پستول سے فا ئرنگ کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا وجہ خودکشی کاسبب فوری طور پر معلوم نہ ہو سکا
خوازہ خیلہ پو لیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
316 total views, no views today
Comments


