سوات(سوات نیوز)سوا ت کے تحصیل مٹہ میں ایک گھنٹہ تک شدید ژالہ باری ، تیار باغات کو لاکھوں کا نقصان ، باغبانوں کا حکومت سے مدد کی اپیل ، اتوار کے روز سوات کے تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں کوزہ درشخیلہ ، برہ درشخیلہ سمیت دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی اور ایک گھنٹہ تک ژالہ باری جاری رہی ، جس سے تیار اور انے والے باغات کو بڑا نقصان پہنچایا ہے ۔
مٹہ کے باغبانوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ژالہ باری اور بارشوں سے تباہ ہونے والے فصلوں کے ازالہ کیلئے مدد کریں تاکہ ان کا نقصان کم ہوسکے ۔
171 total views, 4 views today
Comments