کانجو ، خیبر پختونخوا کے صحا فت کار خشند ہ ستارہ میا ں سید عمر نا صح کے فا تحہ خو انی تیسر ے روز بھی جا ری رہی ، مرحو م کی بے فنا صلا حیت ،شا ئستہ زبا ن اور اچھے اخلا ق کو بیا ن کر نے کے لئے الفا ظ نہیں ہیں ،صحافت کار خشندہ ستار ہ تو ڈوب گیا لیکن ان کے اچھے اخلا ق اور شا ئستہ زبا ن ہر کو ئی بیا ن کر تا ہے ۔ فا تحہ خو انی میں ڈویژن بھر سے سیو ل انتظا میہ کے سا تھ سا تھ پو لیس آ فیسر اورپا ک فو ج کے اعلیٰ افسر ون نے کثیر تعداد میں شر کت کی اور ان کے مغفرت اور بلند در جا ت کیلئے دعا کی ۔
716 total views, 2 views today
Comments