سوات(سوات نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سوات کے ایمرجنسی کنٹرول روم/ ڈینگی سیل کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج ڈسک بنایا گیا ہے افضل خان سٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ فون نمبر 03468320484، کو فوکل پرسن مقررکیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر سید رحمت علی پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر کو اس سیل کا سپروائزر مقرر کیا گیا ہے۔
791 total views, 2 views today
Comments