سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل بریکوٹ کے میں خاتون نے فائرنگ کرکے دکاندار کو قتل کردیا ہے ، پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق مسماۃ (ن) نے فائرنگ کرکے کپڑے کے دکاندار حسین علی کو قتل کردیا ہے ، خاتون کو پولیس نے موقع سے گرفتارکرلیا ہے، جن سے تفتیش شروع کردی گئی ہے،
1,067 total views, 2 views today
Comments