سوات(سوات نیوز)سابق ایم پی اے رحمت علی خان اے این پی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر، پارٹی ذرائع کے مطابق کورونا وباء کے بعد کونسل اجلاس سے باقاعدہ توثیق لی جائیگی،صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ امید ہے رحمت علی خان پورے جذبے کےساتھ باچا خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے انہوں نے کہا کہ اے این پی عوامی خدمت کا نام ہے اور عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہے ،رحمت علی خان نے اس موقع پر کہا کہ پارٹی نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس کو پورا کرونگا، انہوں نے کہا کہ اے این پی عوامی خدمت کا دوسرا نام ہے ، اور ہماری اولین کوشش عوام کی خدمت ہے
964 total views, 2 views today
Comments