سوات(سوات نیوز) دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کو بچالیا گیا ، ریسکیو 1122 کے مطابق سنگوٹہ کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوبنے والے شخص کو مقامی لوگوں نے بچالیا، ریسکیو 1122 نے جاوید علی سکنہ منگلور کو طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال منتقل کیا، جہاں پر متاثرہ شخص کی حالت تسلی بخش بتایا جارہا ہے ۔
696 total views, 2 views today
Comments