مینگورہ ، نجی تعلیمی ادارے 11جنوری تک بند رہے گی ، سانحہ پشاور کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے بندہے ۔ نجی تعلیمی ادارے آج کھولنے تھے ، 11جنور ی تک چھٹیوں میں اضافہ سانحہ پشاور کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے تین روز ہ سوگ پر بند کردی گئی جس کے بعد دسکیورٹی خدشات سے 31دسمبر تک چھٹیوں کااعلان اور یکم جنوریکو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوا ، لیکن معلوم ہوا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں نے چھٹیوں میں تو سیع کرکے 12جنوری کو سکولز کھولنے کااعلان کیا ہے انتظامیہ کی طرف سکولوں کے مالکان کو بچوں کی تحفظ یقینی بنانے کے احکامات جاری کردی ہے اور سکیورٹی کی ناقص نظام پر سکول کیخلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ بھی ہوا ہے ۔ انتظامیہ کے اس فیصلہ سے سکولز مالکان میں تشویش پیدا ہوگئی وہ جھاں سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی کوششوں میں لگے ہیں وہاں انتظامیہ سے بھی سکیورٹی کی فراہمی کیلئے چہ مگوئیاں ہورہی ہے ۔
602 total views, 2 views today