سوات(سوات نیوز)تحصیل مٹہ سخرہ میں سوزوکی پک اپ گہرے کھائی میں جا گری، سترہ افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ کے گاون سخرہ مین سوزوکی پک اپ گہرے کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سترہ افراد سوار تھے،
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
790 total views, 2 views today
Comments