سوات(سوات نیوز)سوات میں کسی بھی سیاحتی مقام تک کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے، سیاح سوات انے کی زحمت نہ کریں، ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کیا ۔ڈی سی سوات نے کہا کہ ضلع انتظامیہ لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے مزید سخت اقدامات اٹھاسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2522 ہیں, جبکہ اب تک کورونا سے جانبحق افراد کی تعداد 92 ہیں۔
968 total views, 2 views today
Comments