سوات(سوات نیوز)وفاق المدارس کے زیراہتمام سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ، ملک بھر کی طرح سوات میں بھی دینی مدارس میں امتحانات شروع ہوگئے ہیں، اور اج پہلا پرچہ ہواجس میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پروٹوکول پر عمل دررامد کا گیا ، طلبا SOPS کے تحت مدرسہ کی جانب سے امتحانی ہال میں داخل ھونے سے پھلے تمام طلباء میں ماسک تقسیم کئے اور سینیٹائزر سے ہاتھ دھوئے۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے امیر برادرم قاری فتحت اللہ اور جامعہ کے مہتمم مولانا حجت اللہ بھی موجود ہیں۔
1,372 total views, 2 views today
Comments