مینگورہ, بریکوٹ کے مقامی قبرستان سے تیس سالہ اورنگ زیب عرف عشق کے لاش برآمد، مقامی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سرکاری ہسپتال میں پوسٹ ماٹم کے لیے رکھا گیا، بعد میں ورثاء کے ساتھ رابطہ ہونے پر لاش اُن کے حوالے کردیں گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اوکیشنل سنٹر کے قریب قبرستان میں اورنگ زیب کے لاش پڑی تھے صبح مقامی افراد نے پولیس کے اطلاع کردیں ، بریکوٹ پولیس انچارج وکیل محمد خان نے میڈیا کو بتایا کہ اورنگ زیب ولد لعل ضمیر شاہ بابوزی اباخیل مردان کا رہائشی ہیں ،
اس پہلے مختلف ہوٹلوں میں محنت مزدوری کے لیے مردان سے سوات آیا تھا ، اور کہیں عرصوں سے نشے کے گولیاں اور چرس پینے کا عادی تھا ، مبینہ معلومات سے معلوم ہوا ہیں کہ اورنگ زیب عرف عشق نے نشہ کرکے کسی چیز سے ٹکرانے پر گرا تھا ۔ جس کے بعد شدید سردی میں پوری رات لاش قبرستان میں پڑی تھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ والد اور بھائی کو اطلاع کرنے پر لاش اُن کے حوالے کردی ۔ جبکہ والد نے کسی قسم کے دعویداری نہیں کی ہیں ۔
325 total views, no views today


