مدین،سوات کے تحصیل مدین کے نواحی علاقے بر بانگیش میں کئی روز سے خسرے کے وبا ء کا شکار ہے اور درجنوں بچے جس میں ( کائنات عمر آٹھ سال) حسینہ ( عمر پانچ سال ) جو کہ خیر الر حمان اور باروز خان نام کے اشخاص کے بچے ہیں اس کے علاوہ گاوں میں بہت سارے بچوں میں اس مرض کے اثرات نمایا ں ہو چکے ہیں خسرے سے مزید علاقوں کو خطرہ ہے اور کسی بھی وقت علاقہ کو وبا اپنے لپیٹ میں لے سکتے ہے
مدین ہسپتال میں سہولیات کے فقدان ہیں محکمہ صحت کو فوری نو ٹس لینے کا مطالبیہ کیا گیا ہے تاکہ مزید مرض نہ پھیل سکے اور بر وقت تدارک ممکن بنایا جائے۔
618 total views, no views today
Comments


