سوات(سوات نیوز)کالام میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 41ہوٹل سیل، سیاحوں کی 200 سے زائد گاڑیاں واپس بھجوادی گئیں، انتظامیہ کے مطابق سوات کے سیاحتی وادی کالام کو جانیوالے سیاحوں کو لنڈاکے چیک پوسٹ اور مدین کے قریب روکا جانے لگا ہے، انتظامیہ کے مطابق سیاحت پر تاحال پابندی عائد ہے اور اس سلسلے میں کالام کے 41 ہوٹلوں کو سیل جبکہ سیاحوں کی 200 سے زائد گاڑیاں واپس کردی گئی ہے، انتظامیہ کے مطابق سیاح سوات کا سفر نہ کریں ، کیونکہ یہاں پر سیاحت پر پابندی ہے،
1,073 total views, 4 views today
Comments