سوات(سوات نیوز)سواتکے میٹرک امتحان دی نالج سٹی چارباغ کے اعظم یوسف نے 1100 میں سے 1080 نمبرات حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی
سوات۔ المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ خومارو خالق اور اکسفورڈ پبلک سکول پورن شانگلہ کے اویس احمد نے 1078 نمبرات لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی
سوات۔ المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ لائیسہ نور نے 1076 نمبرات حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی
سوات۔ آرٹس میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باگرہ بونیر کی طالبہ نے 980 نمبرات لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
سوات۔ گورنمنٹ ہائی سکول باگرہ بونیر کی طالبہ سبرینہ نے 964 نمبرات کے کر دوسری پوزیشن حاصل کی
سوات۔ اس طرح گورنمنٹ ہائئ سکول باگرہ بونیر کی طالبہ سونیہ نے 952 نمبرات حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی.
2,273 total views, no views today
Comments



