سوات(سوات نیوز)سیدوشریف بورڈ نے اپنی سالانہ میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔ المدینہ ماڈل سکول کے دو طالبات نے میٹرک کے بورڈ امتحان کے ٹاپ تھری میں دو پوزیشین حاصل کرلی ہے۔
سیدو شریف بورڈ سے جاری شدہ رزلٹ کے مطابق المدینہ پبلک سکول کے طالبہ خمارو خالق نے 1078 نمبر لیکر دوسری جبکہ لائسہ نور نے 1076 نمبر لیکر تیسیری پوزیشن حاصل کی ہے ۔
بورڈ میں پہلی پوزیشن اعظم یوسفزئی نے 1080 نمبرلیکر حاصل کی ، جبکہ دوسری پر دو طلبا تھے جن میں طالب محبوب نے 1078 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی.
1,642 total views, no views today
Comments



