سوات(سوات نیوز)مینگورہ کے معروف شخصیت ملک بیرم خان انتقال کرگئے، ضلعی سوات کے ہر دلعزیز شخصیت اور سابقہ کونسلر ملک بیرم خان انتقال کرگئے ہیں،مرحوم کی انتقال کی تصدیق خاندانی ذرائع نے بھی کردی ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق اج عصر کے وقت معروف کاروباری ،سیاسی وسماجی شخصیت ملک بیرم خان انتقال کرگئے ہیں، تاہم ابھی تک نماز جنازہ کے وقت کاتعین نہیں ہوسکا ہے، خاندان مشورے کے بعد اس کی نماز جنازہ کے حوالے سے وقت اور جگہ کا اعلان کرے گی
1,168 total views, no views today
Comments



