اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان، نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی قیمت میں5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پر کام جاری ہے،سمری آج شام کو وزارت خزانہ کو ارسال کردی جائیگی
766 total views, no views today
Comments



