کانجو ،ایس ایس پی انو سٹیگشن گلزا ر خان کے قیادت میں تما م SDPO,sانسپکٹر ز ، سی آئی اوز کی کر ائم میٹنگ منعقد ہو ئی ، تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے گلزار خان نے کہا کہ تفتیش کا معیا ر بہتر کے طرف گا مزن ہے جس کی وجہ سے مقد مات میں نا مزد ملز ما ن عدالتوں سے سزا یا ب ہو رہے ہیں ، مز ید تفتیش کی معیار کو بہتر بنا نے اور انصاف کے تقا ضو ں کو پور ا کر نے عمل پیرا ہو نے کی ہد ایت دی ، اسی طر ح ابھی مقدما ت میں پو را پو را چھا ن بین کیا جا ئے گا جسمیں تفتیشی آ فیسر کی تفتیش کی کار کر دگی معلو م کیا جا ئیگا اور اُسی کا ر کر دگی کی بنیا د پر متعلقہ آ فیسر کو سا لا نہ خفیہ رپورٹ کے بنیا د پر کر یڈ یٹ دیا جا ئے گا اچھی کا ر کر دگی پر اچھا گر یڈ سے نو از جا ئے گا ، تما م اہم مقدما ت میں قا بل تر ین تفتیشی ما ہر ان کا ایک ٹیم بنا یا جا ئے گا جس سے وہ ملز مان کی انٹا رو گیشن اور دیگر ضر وری کا روائی عمل میں لا ئے جا ئینگے ، اسی طر ح تفتیشی آ فیسر کی کار کر د گی بہتر بنانے کیلئے تر بیتی کور سزز ضلع کی سطح پر شرو ع کر نے کی بنیا د رکھا جا رہا ہے، تفتیشی آ فسران انکو مقد ما ت کی تفیش میں عمل میں لا کر ملزمان کو عد التوں سے سزا یا ب کر ینگے ، عوام کے ساتھ اچھا رویہ رکھا جا ئے اور مظلو م کی دادرسی ہو نا چا ہئے ، مقدما ت میں تفتیش غیر جانبدرانہ ہو نا چا ہئے کسی امیر غر یب چھو ٹے بڑ ے کا بر تا ؤ نہ رکھا جا ئے بلکہ اللہ تعا لیٰ کو حا ضر و نا ظر جان کر مظلو م طبقہ کی داد رسی کیا جا ئے مقدما ت میں نا مزد شد ہ ملز ما ن کو جلد از جلد گر فتار کر کے جن مقدما ت میں انکو اری ضر وری ہو ں ہر صورت میں عملی بنا یا جا ئے ۔
776 total views, no views today


