کانجو ،مر کز ی جما عت اہلسنت وجما عت پا کستان کے صو با ئی صدر ڈا کٹر محمد شفیق قا دری نے سوات کانجو میں عید میلا د النبی ﷺ کے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ قر آن وسنت کے احکا مات سے دور ہو نے کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان مصائب اور مشکلا ت سے دو چا ر ہیں۔ ہمار ے جملہ مسا ئل کا حل قر آن وسنت میں مو جو د ہیں۔عشق رسو لؐ میں دین و دنیا کی کا میا بی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کانجو مسجد عید میلا د النبی ﷺکے با بر کت تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس موقع علا مہ پیر سید قا دری، محمد رضا خان نا ظم دینی امور خیبر پختو نخوا ، مفتی بشیر احمد قا دری اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ،تقر یب کے آ خرمعر وف نعت خوا نو ں اور عا شقان رسولﷺ نے نعت کے ہد یے پیش کر کے محفل کوگر ما دی اور ملک و قوم کی تر قی اور وطن عزیز کی بقا ء اور سلا متی کے لئے خصو صی دعا ئیں کر ائی گئی۔
782 total views, 2 views today