سوات(سوات نیوز)سوات کے بلند چوٹی فلک سیر چوٹی میں مبینہ طور پر 3 کوہ پیما لاپتہ ہونے کی اطلاع ،مقامی ذرائع کے مقابق سوات اور لاہور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما فلک سیر چوٹی کوسر کرنے کیلئے روانہ ہوئے تھے ۔ کوہ پیماوں کا نام احمد مجتبی علی ، حمزہ انیس اورعدنان بتایا جاتا ہے، کوہ پیما گزشتہ 48 گھنٹوں سے لاپتہ ہے ۔ مقامی ٹریکرز گروپ کی ٹیم مدد کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
983 total views, no views today
Comments



