سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوان گاشکوڑ میں موٹرسائیکل اور فلائنگ کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں۔دو نوجوان۔موقع پر۔جاں بحق جبکہ ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل اور سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ اپس میں ٹکرا گئے ۔ جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دو نوجوان موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ۔ زخمی شخص سیدو ہسپتال میں۔شخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ دونوں نوجوانوں کا تعلق مینگورہ امانکوٹ سے ہے
1,158 total views, no views today
Comments



