سوات (سوات نیوز)سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور چیئرمین سوات پریس کلب شہزاد عالم نے پریس کلب میں پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، انہوں نے کہا درختوں کی حفاظت کریں اور زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں تاکہ علاقہ بیماریوں اور قدرتی آفات سے محفوظ ہوں، انہوں نے کہا کہ ہم سب پر بھاری ذمہ دای عائد ہوتی ہے کہ اپنے اس پاس زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور اپنے بچوں کو ایک سرسبز و شاداب ماحول میسر کریں۔
983 total views, no views today
Comments



