سوات(سوات نیوز) صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئرامیرمقام رہائش گاہ واقعہ ملم جبہ میں خوف ناک آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق امیرمقام کے بنگلہ واقع مالم جبہ میں صبح نو بجے کے قریب بجلی شارٹ سرکٹ سے اگ لگی ۔ جس نے اوپر والے حصے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔ اگ تیزی کیساتھ پھیل کر نچلی سطح تک اگئی ۔ ریسکیو کی ٹیموں نے کئی گھنٹے محنت کے بعد اگ پر قابو پالیا
آمیرمقام کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی کے اہم رہنماء فیصل۔کریم کنڈی اور دیگر افراد موجود تھے جن کو بحفاظت نکال لیا گیا
جسمیں کئ مہمانوں کو نکال لیا گیا ہیں اور کیئ پھنسے ہوئے ہیں ۔۔۔اللہ رحم فرمائے
862 total views, 2 views today
Comments