سوت(سوات نیوز) دریاء سوات سے اج مزید دو لاشیں نکال لی گئی ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق تحصیل کبل ڈڈھارہ کے مقام پر دریائے سوات سے ایک شخص کی جسد خاکی برامد کر لیگئی جسد خاکی نکالنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا،مزکورہ شخص کا تعلق تختہ بند سے ہے
اسی طرح دو روز قبل دریائے سوات میں فتحپور سے تعلق رکھنے والی خاتون کی جسد خاکی خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے برامد کر لی گئی،ریسکیو 1122کے مطابق جسد خاکی نکالنے کے بعد خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا،
حالیہ تیز بارشوں کیوجہ سے مختلف مقامات سے دریائے سوات میں لوگ ڈوب گئے ہیں ،جن کو ڈونڈنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو 1122 کیجانب سے واٹر اینڈ سرچ ریسکیو اپریشن جاری ہے،
905 total views, 2 views today
Comments