خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ پر یس کلب کے انتخابات مکمل عادل شاہ میاں صدر جبکہ محمد افضل جنرل سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے ٗاس سلسلے میں پر یس کلب خوازہ خیلہ کے ایک اجلاس زیر صدارت محمد افضل منعقد ہوا جس میں عبو ری جنرل سیکر ٹر ی امجد خان شاہ پو ری ٗ صلا ح الدین یو سفزئی ٗ عادل شاہ میاں ٗ رحیم اللہ شاہین ٗ سمیع اللہ عزیز ٗ نواب علی شاہ ٗ نا صر علی حیران ٗ محمد شیر خان کے علاوہ دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس میں با ہمی رضا مندی سے سال 2015کے لئے پر یس کلب کے چیف ایگزیکٹیوں کے عہدہ کے لئے صلا ح الدین یو سفزئی جبکہ لیگل ایڈوائز انور زیب خان ایڈوکیٹ کو مقررکیا گیا اس طرح پر یس کلب خوازہ خیلہ کے لئے عادل شاہ میاں صدر ٗ محمد افضل جنرل سیکر ٹر ی ٗ محمد شیر خان سینئر نا ئب صدر ٗ سمیع اللہ عزیز فنانس سیکر ٹر ی ٗ امجد خان شاہ پو ری ڈپٹی جا ئنٹ سیکر ٹر ی ٗ نواب علی شاہ پر یس سیکر ٹر ی اور نا صر علی حیران آفس سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے نئے منتخب صدر عادل شاہ اورجنرل سیکر ٹر ی محمدافضل نے منتخب ہو نے پر ممبران کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ موجو دہ وقت میں صحا فیوں کو بڑ ے مشکلات کاسامنا ہے ہما ری اور منتخب کا بینہ کی مشترکہ کو شش ہو گے کہ علاقے میں ترقی ٗ امن کے قیام اور صحا فیو ں کے فلا ح بہبود کے لئے کام کر یں
750 total views, no views today


