خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ مکان میں آگ لگنے سے گھریلوں سامان جل کر خا کسترد ہو گیا،خوازہ خیلہ کے علاقہ گل آباد میں گو ہر علی کے ایک کمرہ پر مشتمل گھر میںآگ لگنے سے گھر یلوں اشیا ء جل کر خا کسترد ہو گئے مقامی لو گوں نے اپنے مدد اپ کے تحت اگ پر قابو پا لیا مالک مکان کے مطابق گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ کیو جہ سے آگ لگ گئی
جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پو رے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جس کیو جہ سے کمرے میں موجود فرنیچر و دیگر گھر یلوں سامان جل کر خا کسترد ہو گیا۔
337 total views, no views today
Comments


