سوات(سوات نیوز)پی کے 8 کے سیاست میں ڈرامائی تبدیلی اے این پی کو شدید دھچکہ سابق امیدوار شیر شاہ خان کے خاندان کے اہم شخصیات منگل کے روز ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے ۔ مسلم لیگ ن ضلع سوات کے مطابق سوات کے علاقہ کوزہ بانڈی کے اہم خاندان کے شخصیات مشتاق خان بختور خان اور عادل رشید خان نے اے این پی سے راہیں جدا کرلی اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں اس حوالے سے شمولیتی جلسہ منعقد ہوگا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام خطاب بھی کرینگے
1,109 total views, 2 views today
Comments