سوات(سوات نیوز)سوات کے رہائشی اور زرعی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر محمد عالم نے کامیابی کیساتھ اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی ، ڈاکٹر محمد عالم نے زرعی یونیورسٹی پشاور سے شعبہ پولٹری سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ، انہوں نے ڈگری ڈاکٹرنائلہ چاند کے زیر نگرانی مکمل کی ہے۔ ان کے مقالہ کی توثیق امریکہ اور ترکی کے پروفیسرز نے کی ۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کا راز اپنے والدین کے دعاوں اور اپنی انتھک محنت کو قرار دیا
1,302 total views, no views today
Comments



