سوات(سوات نیوز ) سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال میں رات گئےکچے مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد شدید زخمی، ریسکیو1122 کے مطابق سوات کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 2 ایمبولینسز ایک ڈزاسٹر وہیکل اور 10 ریسکیورز موقع پر پہنچ گئے،ریسکیو کے اہلکاروں نے ملبے تلے 3 افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا،جبکہ ڈاکٹروں نے 2 سالہ بچے کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی،
1,166 total views, 2 views today
Comments