کانجو ،سوات تحصیل کبل کے علا قہ ننگو لئی محلہ غو نڈ میں نا معلو م نقا ب پو شو ں نے گھر میں گس کر اہل خا نہ سے اسلحہ کے نو ک پر سونا لو ٹ کر فرار، کانجو پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علاقہ ننگو لئی میں بد ھ کے روز علی الصبح نا معلو م نقا ب پو ش نے مبین سکنہ ننگو لئی غو نڈ کے گھر میں گس کر خا تون خا نہ کو زد کو کر کے 14تو لے سو نا لو ٹ لیا ، متا ثر ہ خا تون نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح میں نما ز پڑ ھ رہی تھی کہ نقا ب پہنے ایک شخص کمر ہ میں دا خل ہو گیا اور مجھے اسلحہ کے نوک پر لیکر الما ری سے 14تو لے سونا نکا ل کر فرار ہو گیا ، واقعہ کے اطلاع کانجو پو لیس کو ملتی ہی ایس ایچ او با ری نفر ی کے اہمراہ متا ثر ہ گھر پہنچ گیا اور جا ئے وقو ع کا معا ئنہ کر کے روپور ٹ درج کر کے تفتیش شر وع کر لی ، آ خر ی اطلا ع آ نے تک کو ئی گر فتار ی عمل میں نہیں لا ئی گئی ۔
800 total views, no views today


