سوات (سوات نیوز)قاسم علی خان DPOصاحب سوات اور جناب فرمان اللہ خان SPصاحب اَپر سوات کے خصوصی ہدایات کے مطابق جناب حبیب اللہ خان SDPOصاحب سرکل خوازہ خیلہ کے نگرانی میں عمر رحیم SHO تھانہ خورشید خان شہید نے دوران موئل گشت ملز م رحم نواب ساکن فتح پور کے قبضہ سے 04ضرف بنادیق یک نالہ 12 بور، 01 ضرف بندوق 12 بور دو نالہ ، 03 ضرب پستول 9MM، 07ضرب پستول 30 بور ، 20عدد فکس سپیر چارجر ، 500عدد کارتوس 12بور ، 144عدد کارتوس 9MM،50 عدد کارتوس 30 بور، 129 ڈبے چائینہ پٹاخے ، 19 عدد آتش بازی سٹیک چھوٹا، 42 عدد پٹاخے گول اور 80 عدد چھوٹے پٹاخے تیکون شکل برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
ذاکر اللہ ذاکر
1,021 total views, 2 views today
Comments