سوات، صوبہ بھر کے تمام تا یکیوانڈو کھلاڑیوں کو مطلع کیا جا تا ہے۔کہ فروری کے مہینے میں تا یکیوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقا د کیاجار ہا ہے۔جس میں تما م ڈسٹرکٹ کے کھلاڑی بھر پور حصہ لیاجائے۔تا یکیوانڈوکے صوبائی سیکرٹری ابرا ہیم خان نے میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سپورٹس آفسر ثقلین شاہ اور دیگر افسران کے ساتھ اس چیمپیئنشپ کے حو الے سے بات چیت کئے۔اور بتایا کہ اس چیمپیئن شپ میں تما م مقا بلے پین ویٹ سے لیکر ہیوی ویٹ تک کردے جا ئینگے۔او ر صوبہ بھر کے تما م کھلا ڑیوں سے اپیل ہے کہ چیمپیئن شپ میں بھر پور شرکت کریں ۔اور پر امید ہے کہ یہ چمپین شپ خیبر پختونخواہ کے لوگو ں کیلئے فا ئدہ مند ثابت ہوگا۔رپورٹ : شہزاد نوید سوات نیو ز ڈاٹ کام
758 total views, no views today
Comments


