سوات( سوات نیوز)مہنگا ئی کی لہر روکنے کا نا م نہیں لے رہی ہے۔اشیاء خورد و نوش سمیت سبز یوں کی قمیتوں میں بد ستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ٹما ٹر 100سے 160روپے فی کلو،سبز مر چ 150،ادرک 400روپے کلو تک پہنچ گیا۔فراشبین110روپے کلو،کریلا 90روپے،لہسن 250روپے جبکہ مٹر 250روپے کلو کے فروخت ہو نے لگے ۔ فروٹ میں سیب کی قیمت 180روپے جبکہ کیلا 70روپے،انار 140روپے،انگور 240روپے جبکہ مٹھے 125روپے تک پہنچ گئے ۔مر غی بھی اونچی اڑان کے ساتھ 183روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔
690 total views, 2 views today
Comments