سوات(سوات نیوز) وزیراعلیٰ محمودخان اوروفاقی وزیرمواصلات مرادسعید کل سوات کادو روزہ دورہ کرینگے،وزیراعلیٰ محمودخان اپنے ابائی حلقہ میں عمائدین سے ملاقات کرینگے اور مختلف ترقیاتی سکیموں کاافتتاح کرینگے ،اسی طرح مرادسعید بھی حلقہ این اے 4 کے مختلف علاقوں کادورہ کرینگے اورترقیاتی سکیموں سمیت دیولئی میں ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرینگے
940 total views, no views today
Comments



