سوات:ضلع سوات میں مزید 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3409 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید ایک شخص صحت یاب ہوگیا جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد3216ہے۔ 471 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 88 ہے۔
578 total views, no views today
Comments



