سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات میں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں کی کثیر تعداد سیاحتی مقامات پہنچ گئی۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،مہوڈنڈ اور دیگر علاقوں میں گزشتہ روز سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں میں پہنچ گئی ہیں، سیاح برف باری اور سرد موسم سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
1,145 total views, no views today
Comments



